مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ عباس عراقچی اور فیصل بن فرحان نے دوحہ میں ملاقات کی۔
فریقین نے خطے کے بدلتے حالات اور شام کی موجودہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔
واضح رہے کہ ایرانی وزیر خارجہ شام میں جاری کشیدگی کے خاتمے اور دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کے لئے خطے کے ممالک سے مشاورت اور بات چیت جاری رکھے ہوئے ہیں۔
آپ کا تبصرہ